ایک شخص فقیری کا دعویٰ دار ہے اور سنت رسول اللّٰه صلی اللّٰہ علیہ وآلہ
وبارک وسلم کا امین کہلواتا ہے اگر وہ اس دعویٰ
میں سچا ہے تو وہ اس عارضی دنیا میں محلات نہیں بنواتا اپنا رہن سہن رسول اللّٰه صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اولیاء کرام کی طرح ان کے نقش قدم پر چل کر زندگی گزارتا ہے پیسے کو کوئی اہمیت نہیں دیتا سادگی اختیار کرتا ہے عام لوگوں کو اچھوت نہیں سمجھتا عام لوگوں سے خود ممتاز نہیں سمجھتا اگر وہ متقی اور پرہیز گار ہے تو اس مخلوق خدا اور عام لوگوں کو فیض پہنچنا چاہیئے

No comments:
Post a Comment
All The Best for