طرز فکر اور نظر کا قانون ایک ہی بات ہے۔ طرز فکر ہی براہ راست اور بالواسطہ کام کرتی ہے۔ ایک طرز فکر ایسی ہے جو بالواسطہ کام کرتی ہے۔ اور ایک طرز فکر یہ ہے کہ براہ راست کام کرتی ہے۔ کوئی آدمی اگر ایسے شخص کی طرز فکر کو اپنے لئے واسطہ بناتا ہے جس کی طرز فکر براہ راست کام کر رہی ہے تو اس شخص کے اندر وہی طرز فکر منتقل ہو جاتی ہے جس طرح رنگین شیشہ آنکھ پر لگانے سے ہر چیز رنگین نظر آتی ہے۔ روحانی تعلیم دراصل طرز فکر کی اس صلاحیت کو اپنے اندر منتقل کرنے کا ایک عمل ہے۔
شجرہ نسب ساداتِ پاک و ہند
ہمارےپاس تمام سادات کے شجرہ نسب موجود ہیں خصوصامہاجرین سادات کے
Tuesday, 21 April 2020
طرزِ فکر
Friday, 3 April 2020
Friday, 27 March 2020
Friday, 21 February 2020
Tuesday, 18 February 2020
Tuesday, 4 June 2019
Subscribe to:
Posts (Atom)